the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
فرانس میں ہزاروں افراد نے ملک میں ایمرجنسی کی مدت میں توسیع کے حکومتی منصوبے کے خلاف احتجاج کیا ۔

فرانس کے شہر پیرس میں 13 نومبر کو دہشتگرد حملوں کے بعد صدر فرانسوا اولاند نے ایمرجنسی لگادی تھی، جس کی مدت میں3 ماہ تک توسیع کردی گئی ہے اور اب حکومت نے ایمرجنسی کی مدت میں مزید توسیع کرنے کا اعلان کیا ہے، جس کے خلاف پیرس میں



ہزاروں افراد نے احتجاج کیا ۔

بارش اور سردی کے باوجود مظاہرین نے شہر کی سڑکوں پر مار چ کیا،جن کا کہناتھا کہ دہشت گردی کے خطرے کو جواز بنا کر ملک میں ایمرجنسی لگانا درست اقدام نہیں۔

یمرجنسی کی مدت میں توسیع کا بل 3 فروری کو کابینہ میں پیش کیے جانے کا امکان ہے، جس کے بعد یہ بل پارلیمنٹ بھیجا جائے گا۔ 
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.